اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام پر اپنی بیرون ملک کی چھٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بوٹ پر بکنی پہن کربیٹھی ہوئی ہیں۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی پاکستانیوں نے اداکارہ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

اداکارہ متھیرا کی تصویر دیکھ کر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ’ اب یہ دیکھنا باقی تھا۔‘ ایک اور شخص نے کہا کہ اسی کی کثر باقی رہ گئی تھی۔

ایک صارف نے تو اداکارہ کو ’ برازیلین ہیجڑا‘ اور ’ زہریلی‘ قرار دے دیا ۔

اویس احمر نامی فالور نے اداکارہ متھیرا کی فحش تصویر دیکھنے کے بعد انہیں فحش فلموں کی اداکارہ قرار دیا۔

فرمان خان نے متھیرا کی تصویر کو پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دیکھا اور کہا ’ اس ٹینشن کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا۔‘

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے