”نوازشریف کو پی آئی سی منتقل نہیں کیا جارہا کیونکہ ۔۔“ کوٹ لکھپت جیل کے سپرٹینڈنٹ کا بیان آگیا

لاہور (ویب ڈیسک )سپرٹینڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اعجاز اصغر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے سے متعلق اطلاعات کو غلط قرار دیتے ہوئے تردید کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جیل سپریٹنڈنٹ اعجا اصغر کا کہناتھا کہ نوازشریف کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے ، نوازشریف کا جیل میں ڈاکٹرز روزانہ طبی معائنہ کرتے ہیں ، نوازشریف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق ادویات اور خوراک استعمال کر رہے ہیں ، قانون کے مطابق نوازشریف کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے