کراچی کے تین روٹس انٹرنیشنل پروازوں کے لیے بند

وزیراعظم کی زیر صدارت ایوی ایشن ڈویژن کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے جس میں وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کی اجازت دے دی۔وزیراعظم نے پی آئی اے کو سفری سہولت عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درمیانی گنجائش کے نئے طیارے خریدنے کی اجازت دی جو کہ ڈومیسٹک اور ریجنل روٹس کے لیے ہوں گے اور آئندہ سال پی آئی اے میں 4 نئے طیارے شامل کیے جائیں گے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ ناٹم کے مطابق تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے گئے ہیں اور تینوں روٹ کی پابندی آج سے 31 اگست تک رہے گی تب تک پروازیں 26 ہزار فٹ کی بلندی کا روٹ استعمال کریں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے