مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟میجرجنرل آصف غفور
راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پرکہا ہے کہ مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟کیاناکامی کی وجہ مقبوضہ کشمیرکے معصوم عوام ہیں؟۔
Well done @isro
Who to blame:
1. Under siege innocent Kashmiris of IOJ&K?
2. Muslims & minorities of endia?
4. Sane anti hindituva voices of endia?
4. ISI?hindituva will take you nowhere, let alone moon.
For another stream of lies & fake claims see replies!#AnotherVirChakar— Asif Ghafoor (@peaceforchange) September 6, 2019
میجر جنرل آصف غفور نے اپنے اکاﺅنٹ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر کہا ہے کہ مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟کیاناکامی کی وجہ مقبوضہ کشمیرکے معصوم عوام ہیں؟۔میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ کیاچندریان مشن کی ناکامی کے پیچھے مسلمانوں یاکسی اوراقلیت کاہاتھ ہے؟کیاانڈین سیٹلائٹ کی درست سمت میں لینڈنگ نہ کرنے کی ذمہ دارآئی ایس آئی ہے؟میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ کیاہندوتواکےخلاف بلندآوازوں نے مشن چندریان کوچکناچورکردیا؟چاندکوچھوڑیں ہندوتواکہیں بھی نہیں لےکرجاسکتی،مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟۔واضح رہے کہ میجرجنرل آصف غفور پاک فوج میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر فائز ہیں،انہوں نے یہ ٹوئٹ اپنے پرسنل سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے کیا ہے۔