آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد، تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ پہلے جائزہ کیلیے طے شْدہ اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزارتوں اور ڈویژنوں کی اعدادوشمارکی روشنی میں وزارت خزانہ آئی ایم ایف جائزہ مشن کیساتھ آئندہ ہفتے شروع ہونیوالے مذاکرات کی تیاری کریگا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اورڈویژنوں کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے