زرداری کا بچنا مشکل ، بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری ایک اور مشکل میں پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے کیخلاف پارک لین کیس میں سابق ایگزیکٹو ڈائیریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں ۔ جاوید حسین کو آج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

نیب نے ملزم جاوید حسین کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی ہے۔واضح رہے کہ آصف علی زرداری خلاف لین ریفرنس دائر کیا کیا تھا۔پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی سے گرفتار ہیں۔نیب نے یکم جولائی کو ان پرکی گرفتاری ڈال دی تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں سابق صدر کا عدالت سے ریمانڈ بھی حاصل کیا جائے گا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے