پاک فوج کیخلاف تقریر کر نا فضل الرحمن کو بہت مہنگا پڑ گیا، سخت ترین ایکشن نے مولاناکے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد :پاک فوج کیخلاف تقریر پر مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کرر ی گئی ۔ پیر کو ایک شہری شاہجہان خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ۔درخواست میں مولانا فضل الرحمان، وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ۔ وفاق کو بذریعہ وزیراعظم عمران خان فریق بنایا گیا ہے ۔استدعا کی گئی کہ مولانا فضل الرحمان کی تقاریر اور ان کی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ وزیراعظم آفس سے پوچھا جائے کہ انہوں نے ابھی تک مولانا فضل الرحمان کی تقاریر پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا؟ ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے