آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف پٹیشن کس نے دائر کی تھی؟حیرت انگیزنام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی صحافی اسد علی طور نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف پٹیشن ایڈووکیٹ حنیف راہی نے دائر کی تھی جو کہ ایجنسیوں کے پراکسی پٹشنر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس کی درخواست منظور کرلی تھی لیکن آج اس نے درخواست واپس لے لی۔ اس کی جانب سے درخواست واپس لئے جانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے درخواست کو 184(3)میں بدل کراز خود نوٹس لے