کرنسی نوٹوں کی شناخت ، نابینا افراد کیلئے اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

اسٹیٹ بینک نے نابینا افراد کو پاکستانی کرنسی نوٹوں کوشناخت کرنے کی خصوصیات سے ایک بار پھر آگاہ کر دیا ہے جس کے ذریعے وہ اصلی اور جعلی نوٹوں کے فرق کو سمجھ سکیں گے ۔
کراچی (بزنس رپورٹر)نابینا افراد کو مختلف پاکستانی کرنسی نوٹوں کی شناخت اور ان کے درمیان فرق کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں،اس لیے اسٹیٹ بینک عوام اور خاص طور پر بصارت سے محروم افراد کی معلومات کے لیے اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں میں ایسی خصوصیات موجود ہیں جن کے ذریعے نابینا افراد کو کرنسی نوٹوں کے اصلی ہونے کی شناخت کرنے اور مختلف مالیتوں کے درمیان فرق کو پہچاننے میں مدد مل سکتی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے