نیم گرم پانی پینے کے وہ فوائد جو شاید آپ کو معلوم نہیں

طبی ماہرین کی جانب سے اس بات کی تصدیق تو ہو چکی ہے کہ نہارمنہ نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے کافی مفید ہے اور اگر اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جائے تو کئی متعدد امراض سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن آج یہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا آپ کی صحت کے لیے فائد مند ہے۔

بے چینی اور ڈپریشن کامﺅثر علاج:
مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سے قبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے(جسے عام طور پر ڈی ہائڈریشن کہتے ہیں)۔ اس کی وجہ سے بے چینی اور ڈپریشن بڑھ جاتا ہے اور سونے میں بھی بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اگر رات سونے سے قبل نیم گرم پانی کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف آپ کے جسم سے پانی کی کمی دور ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پر±سکون نیند بھی آئے گی

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے