پاک، چین آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم یکم جنوری سے نافذ

اسلام آباد: پاک،چین آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم یکم جنوری سے نافذ ہو گیا۔

پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گئی۔ ایف بی آر نے ٹیرف لسٹ شیڈول میں تبدیلی کے بعد ایس آر او تیار کیا ہے جو ٹیرف خاتمے کا شیڈول C1’MOP2’MOP1’A15′ A7’A0 اور C2کیٹیگریز پر مشتمل ہے۔

اے کیٹیگری میں درج 3251ٹیرف لائینز پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔ اے 7 میں شامل اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی دوسے سات سال تک بتدریج کم کرکے ختم کر دی جائے گی۔اے 15 میں کسٹمز ڈیوٹی چارسے پندرہ سال تک بتدریج کم کرکے ختم کر دی جائے گی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے