معروف گلوکار علی ظفر نے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘
کراچی: تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ناول کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,057 ہوچکی ہے لیکن ساتھ ہی اچھی خبر یہ بھی ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے پچاس فیصد سے زیادہ، یعنی 45,146 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Bhaee ne apna waada poora kiya sirf apnay fans ke liye. Loud ker ke baja do aur Mela Loot Lo ! #melalootliya #bhaeehazirhai
YouTube Link: https://t.co/7HSs3v9omg
— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 1, 2020
ناول کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ جاری ہے اور یہ اب تک 67 ممالک میں 89 ہزار افراد کو متاثر کرچکا ہے جن میں سب سے بڑی تعداد چین میں موجود ہے، جہاں سے اس وبا کا آغاز ہوا۔
مستند ذرائع کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چین میں ناول کورونا وائرس کے مزید 202 مریض سامنے آچکے ہیں جبکہ اسی عرصے میں مذکورہ وائرس سے 42 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
وبائی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کا زور بتدریج ٹوٹ رہا ہے تاہم اب تک یہ جن دوسرے ممالک میں پہنچ چکا ہے، وہاں احتیاطی تدابیر کرنے کی فوری اور اشد ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ عالمی وباؤں کے ماہرین پہلے ہی خبردار کرچکے ہیں کہ اگرچہ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی صرف 2 فیصد کے لگ بھگ ہے لیکن اگر اس کےلیے ضروری ہے کہ مناسب حفاظتی اقدامات کیے جائیں ورنہ بداحتیاطی سے اس کا پھیلاؤ بے قابو ہوسکتا ہے۔
یورپ میں کورونا وائرس کی سب سے زیادہ شدت اٹلی میں ہے جہاں اب تک اس سے 1701 افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں 41 اموات بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب ایران میں اب تک کورونا وائرس سے 978 متاثرین سامنے آچکے ہیں جن میں سے 54 موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔
سرِدست امریکا میں اگرچہ ناول کورونا وائرس کے 84 مریض ہی سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 کی موت واقع ہوچکی ہے لیکن ایک عجیب و غریب کیس ایسا بھی ہے جس میں متاثرہ شخص بظاہر ایسی کسی جگہ نہیں گیا تھا جہاں کورونا وائرس کے متاثرین ہوں، اور نہ ہی ایسے کسی شخص سے ملا تھا جو کورونا وائرس میں مبتلا پایا گیا ہو۔