لاک ڈاؤن کے دوران بھارت سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والا ملک بن گیا‎

اسلام آباد:دنیا بھر کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے جبکہ بھارت اس دوران سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والوں کا ملک بن گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے 24 مارچ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کررکھا ہے اور شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ایسی صورتحال میں بھارت میں جہاں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے تو وہیں فحش فلموں کی ویب سائٹ کے ذریعے وقت گزاری میں بھی تیزی آگئی.

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے