خدا نے استطاعت دی تو این جی او بناؤں گی:صبا قمر

خدا کی ذات نے استطاعت دی تو انکی مدد کیلئے این جی او بناؤں گی ،میں نے بھی سخت مشکلات کا دور دیکھا ہے اور مجھے احساس ہے کہ جب انسان پر مشکلات ہوں تو حالات کس طرح کٹھن گزرتے ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان ایک اسلامی اور فلاحی ریاست ہے ،یہاں پر کم آمدنی والے طبقوں کے لئے حکومت کو ایک جامع پروگرام ترتیب دینا چاہیے ۔بے روزگار لوگوں کو جب تک ملازمت نہ ملے ان کے گھر تک وظیفے کا سلسلہ شروع ہونا چاہیے ۔ انہو ں نے کہا کہ غلط کام بھی غربت کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے