وسیم اکرم پی سی بی میں ’بغاوت‘ پر پھٹ گئے

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پی سی بی میں حالیہ بغاوت پر پھٹ پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ٹیموں کا اعلان ہو رہا ہے اور یہاں تماشا لگایا جا رہا ہے ۔
مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ وسیم خان نوجوان ہے اور ان میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ایسا فیصلہ کیوں جا رہا ہے، کرکٹ کمیٹی میں ہونے کے باوجود بھی مجھے کچھ معلوم نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں لوگ جانتے ہیں کہ ٹیم کا اعلان کب ہو گا لیکن جو کچھ ہو رہا ہے اس سے پوری دنیا میں غلط تاثر جا رہا ہے ، دیگر ممالک ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں اور یہاں تماشا لگایا جا رہا ہے، دیکھنا ہو گا کہ وزیراعظم عمران خان کا کیا ری ایکشن آتا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے