ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم کا اعلان

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان کیا جب کہ میگا ایونٹ کے لیے ڈیموتھ کرارتنے کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

سری لنکا کی ٹیم ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، لیستھ ملنگا، جیفری ویندرسے، ایسورو یودانا اور سرنگا لکمل پر مشتمل ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے