فواد چوہدری کی اہلیہ نے فیشن کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی :وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ’نسا حسین‘ کے نام سے اپنے فیشن برانڈ کا اجرا کردیا۔

حبا فواد نے حالیہ برائڈل کوٹیور ویک میں اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا۔

نسا حسین کیلئے اداکارہ ریشم اور حریم فاروق نے بطور شوزٹاپر ریمپ پر واک کی۔

سپر ماڈل سنیتا مارشل بھی فواد چوہدری کی اہلیہ کے کپڑوں میں ملبوس نظر آئیں۔

اداکارہ فاطمہ سہیل نے بھی نسا حسین کیلئے ماڈلنگ کی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے