مفتی عبدالقوی کی مکمل برہنہ حالت میں انتہائی شرمناک مبینہ ویڈیو کال لیک ہو گئی

لاہور :ٹک ٹاک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی کچھ عرصہ قبل غیر اخلاقی ویڈیوز نے انٹرنیٹ ہنگامہ برپا کیئے رکھا لیکن اب مفتی قوی کی اخلاقیات سے گری ہوئی ایسی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ دیکھ کر انسا ن توبہ توبہ کرنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کو جب حریم شاہ کی جانب سے تھپڑ پڑنے کی ویڈیو سامنے آئی تو وہ اس وقت سے منظر عام سے غائب تھے اور میڈیا پر آنے سے بھی گریزاں تھے ،وہ خود تو میڈیا پر نہیں آئے لیکن ان کی ایک اور انتہائی شرمناک ترین مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی ہے ۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں مفتی عبدالقوی ویڈیو کال پر کسی کے ساتھ مصروف ہے اور مکمل برہنہ حالت میں ہیں ،گفتگو کے دوران وہ مسلسل خود لذتی میں مشغول رہتے ہیں اور بار بار کیمرہ بھی اپنے مردانہ عضو کی جانب کرتے ہیں ۔

یہ ویڈیو لیک کرنے کیلئے بہت ہی چالاکی سے کام لیا گیاہے ، مفتی قوی جس کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں اس نے اپنا کیمرہ بند کرتے ہوئے مفتی قوی کو مکمل ریکارڈ کیا ، ریکارڈنگ کے بعد جب ویڈیو لیک کی گئی تو اس کی آواز بھی ایڈٹ کرتے ہوئے بند کر دی گئی تاکہ معلوم نہ ہو سکے کہ وہ کس کے ساتھ انتہائی شرمناک گفتگو میں مصروف ہیں ۔

یاد رہے کہ مفتی عبدالقوی کی اس سے قبل بھی غیر اخلاقی گفتگو پر مبنی ویڈیو زکال لیک ہو چکی ہیں جس میں وہ حریم شاہ کے ساتھ موجود ہیں ، لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ تازہ لیک ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی کے ساتھ کون ہے ۔ویڈیو لیک ہونے کے بعد انٹر نیٹ صارفین میں کافی غصہ پایا جارہاہے ۔

واضح رہے کہ چند دن قبل لاہور کے مدرسے میں مفتی عزیز الرحمان کی جانب سے نوجوان طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی ویڈیو لیک ہوئی تھی جس نے ہر کسی کو ہلاکر رکھ دیا ، وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فوری طور پر کارروائی کے احکامات بھی جاریے کیئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے حراست میں لیا جبکہ ان کے دو بیٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے