نواز شریف کی شہباز شریف کو آزاد کشمیر انتخابات کی مہم مریم نواز کے حوالے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں نواز شریف نے کشمیر انتخابات کی مہم مریم نواز کے سپرد کرنے کی ہدایت کر دی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کشمیر انتخابات پر مشاورت کی گئی ، نواز شریف نے مریم نواز اور شہباز شریف سے الگ الگ جگہوں پر خطاب کرنے کی ہدایت کی ۔

نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا کہ حکومت مخالف اتحاد کو مزید مستحکم کیا جائے جبکہ حکومت کی کشمیر پر پالیسی اور مہنگائی کے معاملے کو اچھالا جائے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے