بجلی مزید مہنگی ہوگئی

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ، نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

، جس کا اطلاق اکتوبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا جب کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے