وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

admin