وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کر دیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کر دیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کا آغاز کر دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔شہباز شریف نے ہفتے میں دو کے بجائے ایک تعطیل کر دی جس کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں ایک تعطیل ہو گی۔سرکاری دفاتر 10 بجے کے بجائے صبح 8 بجے کام شروع کریں گے ۔ وزیراعظم نے رمضان بازاروں کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
انہوں نے کہا کہ سستی اشیا کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔شہبازشریف نے وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے سے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف سے عملے کا تعاورف بھی کروایا گیا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے