کئی وفاقی وزرا کو وزارتوں کے قلمدان نہ مل سکے

کئی وفاقی وزرا کو وزارتوں کے قلمدان نہ مل سکے

اسلام آباد: حلف اٹھا نے کے باوجود بھی کئی اہم وفاقی وزرا کو قلمدان نہ مل سکے۔ ذرائع کے مطابق کئی اہم وزارتوں پر وزیروں کی تعیناتی، قلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔ ان وزارتوں میں توانائی، بین الصوبائی رابطہ، اقتصادی امور، پارلیمانی امور اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارتیں شامل ہیں جبکہ دوسری طرف گزشتہ روز حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء میں ایاز صادق، خرم دستگیر، مرتضی جاوید عباسی، ریاض پیرزادہ اور وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کو تاحال کسی وزارت کا قلمدان نہیں دیا گیا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے