قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا اجلاس

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا اجلاس

لاہور: این سی ایچ آر کی طرف سے اشتہارات میں آسامیوں کو مذہب سے مشروط کرنے کا ازخود نوٹس۔اجلاس میں ڈائریکٹر کوآرڈینیشن، ایس اینڈ جی اے ڈی لوکل گورنمنٹ، انسانی حقوق و اقلیتی امور کے افسران اور سی ایس اوز کی شرکت۔ ایسے اشتہارات جن میں کسی بھی آسامی کو مذہب سے مشروط کیا جائے آئین کی دفعہ 27 (1) اور اقوام متحدہ کے کنونشن 1-7 کی خلاف ورزی ہے۔ ممبر این سی ایچ آر ندیم اشرف۔حکومت پنجاب کو آئندہ ایسے اشتہارات شائع نہ کرنے کی ہدایت۔متعلقہ تمام محکموں کو ہدایات جاری کی جائیں کہ کسی بھی آسامی کو کسی مذہب سے منسلک نہ کیا جائے۔

ممبر قومی کمیشن برائے انسانی حقوق پنجاب ندیم اشرف اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے