وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔ اے آر وائی نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کی جارہی ہے اور اس بار پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصدق ملک کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سینیٹر مصدق ملک کل بروز جمعرات حلف اٹھائیں گے، انہیں پیٹرولیم کی وزارت دی جائے گی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے