بجلی کے شارٹ فال ، بدترین لوڈ شیڈنگ بدستور جاری

بجلی کے شارٹ فال ، بدترین لوڈ شیڈنگ بدستور جاری

اسلام آباد: گزشتہ روز بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 580 میگا واٹ تھا جو کم ہو کر 6 ہزار 85 میگاواٹ رہ گیا ہے تاہم لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔
نیوز کے مطابق ملک میں بجلی بحران تاحال ختم نہ ہوسکا، اور متعدد علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، جب کہ گزشتہ روز ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 580 میگاواٹ تھا اور اب کم ہوکر 6 ہزار 85 میگا ہے۔

ذرائع پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ پانی سے 5 ہزار 662 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے، سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار198 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں اور سولرپلانٹس سے پیداوار صفر ہے، بگاس سے چلنے والے پلانٹس 170 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، جوہری ایندھن 2 ہزار 283 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے