عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں؟ محمد حفیظ

عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں؟ محمد حفیظ

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور میں پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے سوال پوچھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے باعث حکومت نے صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔
راستوں کی بندش اور سیاسی صورتحال کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول نہ ملنے کی شکایات سامنے آرہی ہے۔
لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں اور اے ٹی ایم مشینوں پر پیسے بھی نہیں ہیں.

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے