روس کا ہائپر سونک کروز ميزائل زرکون کا دوسرا کامياب تجربہ

روس کا ہائپر سونک کروز ميزائل زرکون کا دوسرا کامياب تجربہ

روس کی وزارتِ دفاع کے حکام کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق ہائپر سونک کروز ميزائل زرکون آج بروز ہفتہ 28 مئی کو بحیرہ بیرنٹس سے داغا گيا ہے اور اس نے بحیرہ ابیض ميں ايک ہزار کلوميٹر دور اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنايا ہے۔واضح رہے کہ ہائپر سونک ميزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا تيز سفر کرنے والے ميزائل کو کہا جاتا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق يہ تجربہ نئے ہتھياروں کی آزمائش کا حصہ تھا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے