عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری کر لی

عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری کر لی

لاہور:عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔جبکہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے