کیموتھراپی مکمل ہوگئی، 9 ماہ بہت سخت گزرے، کیٹ مڈلٹن

کیموتھراپی مکمل ہوگئی، 9 ماہ بہت سخت گزرے، کیٹ مڈلٹن

لندن: پرنسسز آف ویلز اور برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے کہا ہے کہ انکی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے گزشتہ 9ماہ ناقابل یقین حد تک سخت گزرے 42سالہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ آپ جانتے ہیں زندگی لمحوں میں تبدیل ہوجاتی ہے اور پھر ہمیں اسی طوفانی لہروں اور انجانی سڑکوں سے گزرنا پڑتا ہے۔
ایک جذبات سے بھرے ویڈیو پیغام میں، جو گزشتہ ماہ ریکارڈ کیا گیا تھا، پرنسسز آف ویلز نے کہا کہ کیموتھراپی پر مبنی علاج مکمل ہوگیا ہے۔ اس ویڈیو میں انکے شوہر شہزادہ ولیم اور تینوں بچے بھی موجود تھے۔ویڈیو میں انھوں نے اس سال کے اوائل میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے ذاتی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے