حاصل بزنجو کے ریمارکس بے بنیاد ہیں،ترجمان پاک فوج کا شدید ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج آصف غفور کا کہنا ہے کہ قومی ادارے کے سربراہ سے متعلق سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس بے بنیاد ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر میر حاصل بزنجو کی جانب سے ملک کے اعلیٰ ادارے کے سربراہ پر الزام تراشی بے بنیاد ہے۔ سیاسی فائدے کے لیے پورے جمہوری عمل کو بدنام کرنے کا رجحان جمہوریت کی خدمت نہیں

.

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے