ایک اور کشمیری شہید، 40سے زائد گرفتار،عوام مشتعل ، بھارتی اہلکار پھڑکا دیا

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہید ہوگیا،جبکہ ایک حملے میں بھارتی پولیس آفیسر ہلاک اور ایک کاسٹیبل زخمی ہوگیا کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں کے آپریشن کے دوران ایک نوجوان شہید ہوگیا.

دریں اثناء بارہمولہ میں مشتعل مظاہرین کے حملے میں ایک بھارتی پولیس آفیسر ہلاک جبکہ کاسٹیبل زخمی ہوگیا سرینگر میں بھارتی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی آپریشن کے دوران مزید چالیس افراد گرفتار

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے