جنرل قمر باجوہ نے بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا اور اب آئندہ تین سال ان کے ساتھ کیا کرتے رہیں گے؟ پاکستانی صحافی خاتون نے بھارتیوں کی بولتی بند کر دی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام سن کر مودی کی ٹانگیں کانپتی ہیں، یہ بات معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے ایک بھارتی ٹی وی چینل پر بھارتی جرنیل سے کہیں، انہوں نے کہاکہ جب سے پتہ چلا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید تین سال مزید رہیں گے،
آرمی چیف نے پلوامہ میں بھی بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا تھا، وار کو روکا لیکن مودی کو ڈنڈا دے دیا اور اگلے تین سال مودی ڈر رہا ہے کہ ہمیں ڈنڈا دے کر رکھے گا، معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ اجیت ڈوول اور امیت شاہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، آپ کے اجیت شاہ، امیت شاہ اور مودی گھبرا گئے ہیں،
جس پر میجر جنرل کے کے سہنا آپے سے باہر ہوگئے اور میزبان کو زبردستی انہیں بات کرنے سے روکنا پڑا۔ملیحہ ہاشمی نے ایسی کھری کھری سنائیں کہ بھارتی جرنیل کی بولتی ہی بند ہو گئی۔