اقوام متحدہ نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:اقوام متحدہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا عالمی سطح پر فیملی سٹیشن کا درجہ بحال کردیا۔اقوام متحدہ کے نمائندوں نے اسلام آباد کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور اس کو سراہا ہے۔یاد رہے کہ اسلام آباد کا عالمی سطح پر فیملی سٹیشن کا درجہ2008ء میں یہاں ایک نجی ہوٹل پر دہشتگرد حملوں کے بعد ختم کردیا گیا تھا۔اب یہ درجہ پاکستان کاسیاحت کے فروغ اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے بحال کردیاگیا.

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے