اداکارہ متھیرا کا ایک اورغیر اخلاقی دھماکہ

متیرا اپنے بولڈ انداز کے باعث مشہور ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو پاکستانی شائقین معاشرے کی اخلاقی اقدار کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تنقیدکا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اب متیرا نے ایسی تصویر شیئر کی جس پر لوگ غصے سے آگ بگولہ ہیں تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ متھیرا نے بولڈ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”کیا کسی‌ نے‌ میری‌ شرم‌ کو‌ دیکھا‌ ہے؟ کیوں کے میں نے اسے گم کردیا ہے..جلنے والے جلیں گے”

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے