قاسم سوری کو ناقابل یقین ریلیف فراہم ، بڑا فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل ، حکم امتناعی جاری کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی درخواست پر سماعت ہوئی ، مختصر سماعت کے بعد عدالت نے سٹے آرڈر جاری کردیا اور قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا، سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علی محمد نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کوسراہتے ہیں