کو ئی میرے لبا س،مذہب اور انتخاب پر سوال نہیں کر سکتا:ارمینا خان

اکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا کہ ان کے لباس، مذہب اور انتخاب پر کو ئی سوال نہیں کر سکتا۔
اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا کہ ان کے لباس، مذہب اور انتخاب پر کو ئی سوال نہیں کر سکتا۔ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ ارمیناخان نے ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ وہ کسی کو بھی اپنے لبا س،مذہب اور انتخاب پر سوال کر نے کی اجازت نہیں دیتی کیو نکہ وہ کسی طر ح بھی انتہا پسند ہو نے کی عکا سی نہیں کرتے ۔اس لئے اس پر کسی کو بھی رائے دینے کا حق نہیں ہے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے