FBR کوموصول گوشوارے 22 لاکھ سے بڑھ گئے

اسلام آباد: ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی جانب سے موصول گوشواروں کی تعداد 22 لاکھ سے بڑھ گئی۔

محکمے کی طرف سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان جسکا اعلان آج رات متوقع ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے 33 لاکھ گوشواروں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی تجویز دیدی۔

واضح رہے 16 دسمبر کوگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعی مہلت آج ختم ہورہی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے