علی ظفر کے بلوچی گیت ’ لیلا او لیلا‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے چند ماہ قبل ریلیز ہونے والے بلوچی گیت ’ لیلا او لیلا‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے۔

علی ظفر نے ڈھائی ماہ قبل 12 سالہ عروج فاطمہ کی خواہش پر مشہور بلوچی گیت ’لیلا او لیلا‘ گایا تھا جسے شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا گیا اور اب اس گیت نے چند ہی ماہ کے دوران مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

علی ظفر نے فاطمہ کے ساتھ گائے گانے کی مختصر ویڈیو انسٹا گرام پر جاری کی جس پر ویڈیو کو 1 کروڑ سے زائد بار دیکھے جانے کا بتایا گیا۔ ساتھ ہی گلوکار نے کیپشن میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور فاطمہ کو مبارکباد بھی دی۔

146 قبل مسیح میں بازنطینی حملہ آوروں سے ڈر کر کچھ یونانی باورچی دوسری جگہ پہنچے اور انہوں نے گرجا گھروں کے عملے سے متاثر ہوکر ان کی ٹوپیاں پہننا شروع کردیں۔ پھر یہ خوف ختم ہوگیا لیکن ٹوک یا ہیٹ پہننے کا رواج شروع ہوگیا۔

1800 کی ابتدا میں سفید ہیٹ کا رواج عام ہوگیا اور سفید ٹوک صفائی کو ظاہر کررہا تھا۔ اس کی ابتدا فرانس میں ہوئی۔ ہیٹ پر بنی شکنیں کسی بھی شیف کی انڈہ یا مرغی پکانے کے طریقوں کی نشاندہی کرتی تھی اور 100 شکنوں والا ہیٹ ماسٹر شیف کو پہنایا جاتا ہے۔

اگرچہ اب ہیٹ پہننے کے طریقوں میں کچھ تبدیلی ضرور آئی ہے لیکن ہیٹ کی اونچائی اب بھی شیف کی مہارت کو ہی ظاہر کرتی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے